لاہور: معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے رہائی پانے کے بعد دوبارہ صحافت میں باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے ،اور بڑے بڑے انکشافات بھی کر دیئے ہیں ،اور اب معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے سابق صدر آدف زردای کے حوالے سے اہم ترین انکشاف کیا ہے
معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے سابق صدر آدف زردای کے حوالے سے اہم ترین انکشاف کیا ہے ، کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کے لیے چار بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ میں آج کے پروگرام میں چار نام لینے لگا ہوں جو کہ اب تک کہیں بھی میڈیا میں نہیں آئے، ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم سمیت آصف زرداری کے اہم ساتھی باہر چلے جائیں گے اور یہ ایک دوسرے کو پیسے دیتے رہے ہیں۔ایک سے دوسرے کو اور پھر دوسرے کو تیسرے اور یہ معاملات یونہی چلتا رہتا ہے لیکن اہم بات تو یہ ہے کہ یہ پیسے آخر میں جاتے کس کے پاس ہیں؟اس حوالے سے میں اہم تفصیلات دینے جا رہاں ہوں اگر آصف علی زرداری اس کی وضاحت کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ 4 لوگ میں جو آصف زرداری کا یہ سارا پیسہ کنٹرول کرتے ہیں اور ان چاروں افراد کا تعلق انڈیا سے ہے۔جن میں اشیش مہتا شامل ہیں جوآصف زرداری کی دنیا بھر میں جنتی بھی جائیدادیں ہیں یہ ان کے اسٹیٹ مینیجر ہیں۔اس کے علاوہ آصف زرداری کے ہیڈ آف فنانس جارج کوریا ہیں جوآصف زرداری کا تمام پیسہ اور ان کے دوروں سے متعلق تفصیلات رکھتے ہیں، اور یہ بھی دیکھتے اومنی گروپ سے پیسے کہاں گئے اور کہاں سے آئے۔ جب کہ آصف زرداری کے ڈائیریکٹر ایڈمنسٹریشن دیکھتا کا نام ولسن ہے۔
اس کے علاوہ آصف زرداری کے عالمی سطح پر ذاتی معاملات دیکھنے کا کام بیجو کرتے ہیں اور ان چاروں کا تعلق بھارت سے ہے کیونکہ آصف زرداری کسی پاکستانی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ان کا کا مزید کہنا تھا کہ ایان علی سے بیرون ملک کے سو سے زائد دورے کیے جسے کے لیے رقم اومنی اکاؤنٹ سے ادا کیے گئے، یاد رہے کہ اسف زرادری پر آج کل منی لانڈرنگ کیس بھی چل رہا ہے ، جس میں ان کے ساتھ اومنی گروپ بھی شریک ہے ، اور اب یہ بھی کہا جا رہا ہے ، اس کیس میں نیب بھی کوئی بڑی کارروائی کر سکتا ہے ، اور اب یہ انکاشاف سامنے آیا ہے