لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )DPOگجرات کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن لائق صد تحسین ، جیل میں منشیات کی فروخت جاری اسکو کون روکے گا تفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے ضمیرا لحق کی جانب سے ضلع بھر کے SHOاور چوکی انچارجوں کو منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات ہیں اور اس پر عمل درآمد بھی ہورہا ہے جو کہ خوش آئیند ہے لیکن گجرات جیل میں منشیات کی خریدوفروخت زور وشور سے جاری ہے DPOگجرات رائے ضمیر الحق سپرنٹندنٹ جیل کا بھی نوٹس لیں تاکہ وہاں پر سے بھی منشیات کی خریدوفروخت کا سلسلہ رک سکے