counter easy hit

دبئی :جلتے ہوٹل کے سامنے سیلفی بنانیوالے جوڑے کو شدید تنقید کا سامنا

Couple

Couple

دبئی (جیوڈیسک) سیلفی کے جنون نے انسانیت بھلا دی ۔ دبئی میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی سیلفی کو سماجی میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ دبئی میں نئے سال کے آغاز پر ہونے والی آتشبازی کے دوران ہوٹل میں آگ لگ گئی ۔

آگ میں جلتے ہوٹل کے سامنے جوڑے کی سیلفی کو سماجی میڈیا پر انتہائی غیر انسانی فعل قرار دیا گیا ہے ۔ ہوٹل میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور سولہ افراد زخمی ہوگئے تھے ۔