counter easy hit

دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ’’گولڈ ڈیلفی‘‘ 15ہزار درہم فی کلو !

دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔

Dubai: most expensive chocolate, 15 thousand AED per kilo!

Dubai: most expensive chocolate, 15 thousand AED per kilo!

گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے ورق کی متعدد تہوں میں فولڈ کیا جاتا ہے۔اس میں سونے کے ایسے ورق استعمال کئے گئے ہیں جنہیں کھایا بھی جا سکتا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ ورق کھانے کے بعد جسم کوکسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website