counter easy hit

دبئی: آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد

دبئی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے آٹھویں سالانہ ’کار فری ڈے‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور اپنی گاڑیاں گھر چھوڑ کر پیدل ہی اپنی منزل کی جانب نکل پڑے۔

Dubai: The eighth annual Car Free Day held.

Dubai: The eighth annual Car Free Day held.

’ایک دن گاڑیوں کے بغیر ذرا سوچیں کیسا لگے گا؟‘ جسکے تحت عام عوام نے اپنی ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے سائیکل، بس اور پیدل ہی سفر کیا۔ اس دن کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ اور لوگوں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر ماحول دوست سواریوں کو اپنانے کا شعور اْجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر کئی لوگ بس اور سائیکل پر سوا ر نظر آئے تو کئی اپنی فیملی سمیت پیدل ہی منزل کی جانب نکل پڑے۔ سالانہ کار فری ڈے پر دبئی میونسپلٹی کے ڈائریکٹر جنرل حسین ناصر لوٹاہ نے بھی عملے سمیت دبئی میٹر و میں اتصالات اسٹیشن سے یونین اسٹیشن تک کا سفر کیا، جبکہ اس موقع پر ہزاروں افراد نے بھی اپنی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website