آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں علامہ محمد عدیل کی رہائش گاہ پر ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء و اراکین عہدیداران اور تحریک انصاف آئرلینڈ کی ٹاپ لیڈر شپ کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔