اٹک: کھوڑ روڈ پر بے قابو ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑے بچوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 طلبا جاں بحق ہو گئے۔
Dumper uncontrolled put trample children in Attock, 4 students killed
اٹک میں کھوڑ روڈ کے ملال اسٹاپ پر اسکول جانے کے لئے اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے بچوں کو بے قابو ڈمپر نے روند ڈالا جس کے نتیجے میں 4 طلبا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے چاروں بچوں کی میتوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال فتح جھنگ منتقل کردیا گیا ہے۔