سڈنی ……شہرت کے حصول کے لئے جہاں کچھ لوگ کتنے ہی پاپڑ بیلنے کے باوجود ناکام رہتے ہیں تو وہیں کچھ لوگوں کو شہرت بیٹھے بٹھائے مل جاتی ہے۔مِچل نامی ایک آسٹریلین لڑکا کرکٹ میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتے ہوئے نہ صرف گراؤنڈ میں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا بلکہ انٹرنیٹ پر بھی راتوں رات شہرت حاصل کرلی ۔