کراچی (ویب ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں 106 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ حصص کی مالیت 144 ارب روپے بڑھ گئی۔ کاوراباری ہفتے کے پانچ روز کے دوران مارکیٹ 962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر
36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں 106 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ حصص کی مالیت 144 ارب روپے بڑھ گئی۔ کاوراباری ہفتے کے پانچ روز کے دوران مارکیٹ 962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔