تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں کاسا1000سے متعلق 4 ملکی اجلاس سےقبل وزیراعظم نواز شریف اور افغان صدر اشرف غنی کی خوش گوار موڈ میں غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔
Dushanbe: Informal meeting of Prime Minister Nawaz Sharif and the Afghan President
وزیراعظم نوازشریف کی تاجک صدر اور کرغزستان کے وزیراعظم سے بھی ملاقات ہوئی ہے۔ پاکستان افغانستان اورتاجکستان کےدرمیان سہ فریقی مذاکرات بھی ہوں گے، سہ فریقی مذاکرات میں اقتصادی راہداری، امن وامان اور افغانستان کی صورتحال پرغورہوگا۔ کاسا 1000 منصوبے سے پاکستان اور افغانستان کو سستی اور ماحول دوست بجلی ملے گی۔