اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کے مہینے کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔
ECC decided to pay December salaries to Steel employees
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں 70لاکھ 50ہزار میٹرک ٹن گندم اور2لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ اجلاس میں اسٹیل ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ دینے کی منظوری کا امکان تھا ،تاہم دسمبر کی تنخواہ دینے کی منظوری دی گئی۔