ملتان : امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔
پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے بھارت کُھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور بھارت کو ہماری نئی تجارتی راہداری کھٹک رہی ہے۔