ایران میں میڈیکل ،انجینئیرنگ ، کلیہ فنون سمیت مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم مندرجہ ذیل رابطہ دفاتر سے حاصل کرکے 31مارچ تک بمعہ تمام مطلوبہ اسناد و تصاویر کے جمع کرانے ہیں۔
داخلے ستمبر سے شروع ہونے والے سیمسٹر کے لئے ہوں گے اہل امیدوار گریجویشن ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لئے درخواست دے سکتے ہیں
داخلے کے شرائط :
میڈیکل اور انجینئیرنگ کے لئے انٹر میڈیٹ میں کم از کم 75 فیصد مارکس لازمی ہے ، فارمیسی کے لئے 70 فیصد جبکہ کلیہ فنون (آرٹس) کے لئے 65 فیصد مارکس درکار ہوں گے
اسکالرشپ کے اہلیت :
👈 امیدوار پڑھنے کا شوق رکھتا ہو اور سابقہ کلاسوں میں اچھے نمبر حاصل کئے ہوں۔
👈دیندار ہو
👈شہدا کے خانوادہ سے تعلق ہو(لازمی نہیں،ترجیح دی جائے گی)
👈اسکالر شپ کا مستحق ہو۔
داخلہ فارم نیچے پی ڈی ایف میں دی گئی ہے اس کو فل کرنے کے بعد سکین کاپی متعلقہ ایمیل آئی ڈی پر بیج دیں ۔۔
نوٹ : ایمیل مضمون میں متعلقہ شعبہ کو ضرور لکھیں اور نیچے دی گئی ایڈریس پر سینڈ کریں۔۔۔
📲📲📲📲📲📲📲
danish_naqvi@yahoo.com