اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر کے پاکستانیوں کو پر مسرت خبر سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر 3 چھٹیوں کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔ نو ٹی فیکیشن کے مطابق 21 سے 23 اگست تک تعطلات ہونگی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید الضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔