ویانا (نمائندہ خصوصی) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاە نے کہا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العصر اسلامک سنٹر ویانا بروز ہفتہ 17 دسمبر بروز ہفتہ 6 بجے شام پروگرام کا آغاز ہو گا۔
خطابت علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور علامہ زیغم عباس سید آف سپین اور نعت خوانی ہو گی اختتام پر مہمانوں کی تواضع کے لیے نیاز پیش کی جائے گی۔العصراسلامک سنٹر ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے تمام اہل ایمان سے اپیل کی جاتی ھے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔