ہم میں سے اکثر لوگ اپنی صبح کا آغاز ایک کپ کافی سے کرتے ہیں۔
سردیوں میں کافی کا ستعمال مزید بڑھ جاتا ہے اب جب کہ سردیاں قریب ہیں
اکثر گھروں کی سودے کی لسٹ میں کافی کا اضافہ ہو چکا ہو گا۔
کافی ذہن کو جگانے بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔
کافی دل کے عارضے کے خطرات کم کرتی ہے اس کے علاوہ خلیات کی نشونما توانا رہتا ہے۔
نیند نہ آئے تو طبیعت بھاری اور بوجھل محسوس ہونے لگتی ہے۔
سرکا درد دور کرنے کے لیے بھی مفید ہے۔
اس کے علاوہ دوڑنے کی رفتار کو بڑھاتی ہے۔ اور ایک کپ کافی پینے سے انرجی میں اضافہ ہوتا ہے۔