پیرس کی ممتاز کاروباری شخصیت، وارثی ریسٹورنٹنٹ کے مالک کامران صدیق کے والد محمد صدیق رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں، انکا نماز جنازہ ادارہ منہاج القرآن فراس میں بروز جمعہ12:30پر ادا کیا جائیے گا
نماز جنازہ میں پیرس کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی، مرحوم کے سوگواران اور ان کے بیٹوں کامران صدیق، عمران صدیق، عمر صدیق اور عامر صدیق نے تمام دوستوں احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے۔
مزید معلومات کے لیے 0698622511 0619899568 پر رابطہ کریں