1۔اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسر 15000روپے 2۔ریوائزنگ اتھارٹی 20000روپے
3۔سیپلائر 12000روپے 4۔ویری فائینگ آفیشلز 10000روپے 5 ۔ڈسپلے سنٹرز انچارج 15000 روپے 6۔پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 2000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 6000 روپے 7۔اسسٹنگ پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1500 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 4500 روپے 8-پولنگ آفیسرز پریزائیڈنگ آفیسر فی دن 1000 روپے اور تین دن کے ٹوٹل 3000 روپے 9۔نائب قاصد (لم سم ) الیکشن کے دن کے 2000روپے 10۔نائب قاصد دوسرے دن کے کام کے 5000روپے 11۔(اے پی او ) اور (پی او) کی الیکشن ٹریننگ کا معاوضہ فی دن 1000روپے ہے۔