لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)بلدیاتی الیکشن کے تینوں مرحلے مکمل اب عوام کو نمائندوں سے خوشحالی کی امید یونین کونسلوں اور شہروں میں بلدیہ کارپوریشن میں فنڈآنے کی انتظار عوام کے مسائل حل ہونے کی امید ، چیئر مین ، میٹر کی طرف سے عوام کی نظریں لگ گئی ، پاکستان مسائل کی آماجگا ہ بنا ہوا ہے عوام کی امید یں کہ مسائل بلدیاتی نمائنفدوں سے حل ہونگے اب عوامی نمائندے اور مرکزی صوبائی حکومتی تمام تر اختیارات بلدیاتی نمائندوں کو دیں تاکہ عوام کی خوشحالی ملکی تعمیرو ترقی میں اضافہ ہو ، 68سال کے مسائل حل ہوں جن پر عوام کی امید ہے عوامی حلقوں سماجی حلقوں ، بلدیاتی نظام کو بااختیار کامطالبہ