counter easy hit

نیپرا کی کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

Electric bills approved

Electric bills approved

ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا
کراچی (یس اُردو) نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا ۔ ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی فروری کیلئے کی گئی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا ۔