کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوامی مسائل چار ادوار میں بجلی کا نظام لوڈ شیڈنگ درست نہ ہوسکا 18.18گھنٹے کی اذیت عوام نے لوڈ شیڈنگ کی شکل میں دیکھی ضیاء الحق صد ، مشرف صدر ، میاں محمد نواز شریف دور ، زرداری کا دور حکومت کسی حکومتی دور میں حکمرانوں نے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات نہ ڈلائی طفل تسلی پر عوام کو رکھا عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ جب تک منگلا تربیلا کی طرح کے دو ڈیم پاکستانمیں نہیں بنے تب تک عوام کو لوڈ شیڈنگ کی اذیت رہے گی اور ایسے ڈیم بننے پر دئم ہوں سال لگتے ہیں سماجی حلقوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا دور مسلم لیگ ن کا دور ضیاء الحسن اور مشرف حکومت کا دور آج تک عوام اسی طرح لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہے اخر کب عوام کی جان اس لوڈ شیڈنگ کے جن سے چھوڑے گی عوام کے تاثرات کے مطابق صرف دعوؤں اور دعوؤں پر عوام کو رکھا جارہا ہے بڑے ڈیم بنانے کی ضرورت ہے