counter easy hit

ای میلز اسکینڈل، ہلیری کی سیکریٹری ہما عابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لیے جانے کا انکشاف

Emails scandal, US Secretary disclosure of being in possession of Huma Abedin laptop

Emails scandal, US Secretary disclosure of being in possession of Huma Abedin laptop

واشنگٹن: صدارتی انتخابات سے پہلے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کی دست راست ہماعابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا تھا۔ ایف بی آئی کو یقین تھا کہ ہلیری کی سیکرٹری ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم شواہد نکلیں گے۔

ایف بی آئی کاخیال تھا لیپ ٹاپ کا جائزہ لے کر وہ ہلیری کی ای میلز کی ممکنہ ہیکنگ بھی جان لیں گے۔ ہلیری کی وکیل نے کہاکہ سرچ وارنٹ سے ظاہر ہو گیا کہ ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومے نے کتنی بڑی غلطی کی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website