اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں علامہ اقبال اسکالرشپ پروگرام کے تحت منتخب 800افغان طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر عباس بصیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کابل میں پاکستان کے سفیرمنصور احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان طلبا کا خیر مقدم کیا اور سکالرشپ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
کابل میں پاکستانی ایمبیسی نے علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت سلیکٹڈ 800 افغان طلباء کے لیے کابل میں ایک تقریب کا اہتمام کیا.
پاکستانی ایمبیسی نے طلباء کا خیر مقدم کیا
At Embassy of Pakistan Kabul welcomed over 800 Afghan students going to Pakistani universities under Pakistan scholarship scheme. Afghan Minister of Higher Education Dr. Abbas Basir was chief guest @ForeignOfficePk
@PakEmbKabul