اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے کراچی قونصلیٹ میں انچارج ویزا سنٹر خدمات انجام دینے والی مریم العزیزی کو ترقی دے کر ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعینات کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے مریم العزیزی کو بطور ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر سفارتخانے کے سٹاف کی طرف سے انھیں انکی نئی دمہ داریوں میں كامیابی كے لیئے نیك تمناؤں كا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ مریم العزیزی اس سے قبل کراچی قونصلیٹ میں بطور مینجر ویزا سینٹر کام کر رہی تھیں۔
#mofaic #uaeconsulatekarachi #كراتشي #UAE #Karachi We congratulate Ms. Maryam Al-Azizi for taking up charge as Director of the #UAE Visa Center in #Karachi, and we wish her success in her future endeavours. #mofaic #uaeconsulatekarachi