ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ہیڈ چانسری و فسٹ سیکرٹری التمش وزیر خان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو ای میل کے زریعے اطلاع دی کہ سفارت خانہ ویانا میں یوم دفاع کے سلسلہ میں 6 ستمبر کی صبع 10 بجے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔