اسلام آباد: نگار ایوارڈ، ہلال امتیاز، نشان امتیاز اور حسن کارکردگی کے حامل کلاسیکل گائیک اور غزل کے بے تاج بادشاہمہدی حسن کا 90واں یوم پیدائش منگل کو منایا گیا۔
شہنشاہ غزلٍ مہدی حسن13 جون 2012 کو 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ مہدی حسن 1927 میں راجستھان کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ وہ 25 ہزار سے زیادہ فلمی غیر فلمی گیت اور غزلیں گا چکے ہیں۔