لاہور میں آج ایک دشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جس نے آنا فانن قیمتی جانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا قیامت صغریٰ کا منظر دیکهائ دے رہا تھا کون سی آنکھ تهی جو اشکبار نہ تھی ظالموں نے ننے معصوم بچوں کو ان کی ماؤں سے جدا کر دیا ابهی تک اسی قیمتی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے تین سوسے زیادہ تعداد زخمی لوگوں کی ہے اس وقت ساری قوم کو بڑے صبر و تحمل اور یکجہتی کا مظاہرہ کرناہے اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور ہمارے ملک پر اپنا کرم و فضل فرمائے آمین ثم آمین