counter easy hit

فر فر انگریزی بولنے والے بزرگ فقیر کو نجی ادارے نے نوکری دے دی

English-speaking elderly poor

English-speaking elderly poor

کراچی میں فر فر انگریزی بولنے والے بزرگ فقیر کو نجی ادارے نے نوکری دے دی ۔ سوشل میڈیا پر بزرگ کی ویڈیو نے ہلچل مچا دی۔کراچی: (یس اُردو) سوشل میڈیا پر کراچی سے تعلق رکھنے والے اعلی تعلیم یافتہ بزرگ فقیر کی ویڈیو نے ہلچل مچائی تو کئی مخیر حضرات اور نجی کمپنیوں نے بزرگ فقیر کی مدد اور نوکری کی پیشکش کر دی۔ کراچی کا یہ بھکاری زندگی کی چکی میں پس رہا ہے لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری۔ ہاتھ پھیلانے پر مجبور بزرگ کہتا ہے کہ نوکری ملے تو اس ہتک آمیر زندگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔