counter easy hit

یورپی یونین کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

یورپی یونین نے دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ پہنچانے کے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

EU Internet delivery plan in the remote areas

EU Internet delivery plan in the remote areas

یورپی کونسل کے ایک بیان کے مطابق اس منصوبے کے تحت یورپ کے دشوار گزار علاقوں میں قائم اسپتالوں، دیہات اور تفریحی مقامات کو انٹرنیٹ کی سہولت پہنچائی جائے گی۔ اس منصوبے کے لیے یورپی یونین 120 ملین یورو مہیا کرے گی۔ یورپی کونسل نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں رقم جغرافیائی توازن کو مد نظر رکھتے ہوئے تقسیم کی جائے گی۔ یہ منصوبہ یورپی یونین کو ایک وسیع اور مشترکہ ڈیجیٹل مارکیٹ میں تبدیل کرنے کی اسکیم کا حصہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website