اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں یورپی یونین کی طرف سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیاگیا ہے۔ اکنامک افیئرز ڈویژن کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں یورپی یونین کا وفد 20ملین یوروز کی سرمایہ کاری کریگا۔جس کا مقصد خیبرپختونخوا اور صوبے میں سابقہ فاٹا کے نئے شامل ہونے والے اضلاع اوربلوچستان کو فائدہ پہنچایا جائیگا۔ یورپی یونین کا امدادی پروگرام2020 سے شروع ہوکر 2024 میں مکمل کیا جائیگا۔
@eadgop
1. @EUPakistan
will provide total grant assistance worth € 20m i.e RS 3.6 Bn for #KhyberPakhtunkhwa & its newly merged districts (EX-FATA), as well as #Balochistan. The RoL Programme will be implemented over a period of 5 years (2020-2024).