ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2015 حاجی جاوید عظیمی کی زیرصدارت منعقد ہو رہا ہے مہمان خصوصی جناب شعیب سرور اور جناب بیرسٹر مرزا عبدالرشید ہیں خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے پروگرام کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگر محمدی سے کی جائے گی۔