counter easy hit

یورپ کو ترکی کی ضرورت ہے، ترکی کو یورپ کی نہیں’

Europe needs Turkey

Europe needs Turkey

ترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کی جمہوریت پر سوال اٹھانے پر یورپی یونین کو آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں یورپ کو ترکی کی ضرورت ہے، ترکی کو یورپ کی نہیں۔
انقرہ: (یس اُردو) ایک تقریب سے خطاب کے دوران ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی میں تیس لاکھ شامی تارکین وطن کو پناہ دی گئی ہے، تارکین وطن کا بحران پورے یورپ کا مسئلہ ہے، اکیلے ترکی کا نہیں۔ چند دن پہلے یورپی پارلیمنٹ میں ایک رپورٹ پیش کی گئی تھی جس میں ترکی پر جمہوریت سے انحراف کا الزام لگایا گیا تھا۔