برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں”کشمیر۔ای یو ویک” کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔ ”سپیکنگ ودھ ون وائس” (یک زبان ہوکربولیں) کے عنوان سے کشمیر کے حوالے سے سالانہ تقریبات ”کشمیرای یو ویک” کا آغاز تین روزقبل برسلزمیںای یوپارلیمنٹ کی عمارت میں ہوا۔ یہ تقریبات اٹھارہ ستمبر تک جاری رہیں گی۔