کراچی (ویب ڈیسک ) انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہواہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے آج کئی دنوں کے بعدخوشخبری آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کاوبارے کے اختتام پر چار پیسے سستا ہو کر 158 روپے 52 پیسے پ بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔سٹاک مارکیٹ سے کئی دنوں کے بعد آج اچھی خبر آئی ہے کیونکہ ایک ہی روز میں 797 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 28 ہزار 764 پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد مزید کمی آئی اور یہ 28 ہزار 670 پر پہنچ گیا تاہم اب کاروبار کے اختتام تک اس میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا اور 797 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 29 ہزار 562 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔ پر چار پیسے سستا ہو کر 158 روپے 52 پیسے پ بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔سٹاک مارکیٹ سے کئی دنوں کے بعد آج اچھی خبر آئی ہے کیونکہ ایک ہی روز میں 797 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 28 ہزار 764 پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد مزید کمی آئی اور یہ 28 ہزار 670 پر پہنچ گیا تاہم اب کاروبار کے اختتام تک اس میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا اور 797 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 29 ہزار 562 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔