بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل اور سرادر اسرار اللہ زہری کی آصف علی زرداری سے ملاقات
پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت نے صوبے کے زخم بھرنے کے لیے ’’آغاز حقوق بلوچستان‘‘ شروع کیا ، سابق صدر پاکستانجمہوریت کی مضبوطی سے ہی صوبوں کے حقوق کا تحفظ کیا جا سکتا ہےہماری پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جدوجہد کی ہےسردار اختر مینگل میر اسراللہ زہری نے آصف علی زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے کراچی میں ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک بھی موجود ,سردار اختر مینگل اور سردار اسرار اللہ زہری نے آصف علی زرداری کو بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا