سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے عابد شوکت رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔عابد شوکت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،ان کی نماز جنازہ پیر کو 12 بجے لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی ۔عابد شوکت کی عمر 43 برس تھی ، وہ تین سال سے کینسر کے مرض کا شکار تھے ،لواحقین میں بیوہ اور بیٹی شامل ہیں