counter easy hit

پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے تک اضافے کا امکان

Expected to rise of Rs.6 on petroleum products

Expected to rise of Rs.6 on petroleum products

ملک میں اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

نومبر میں ملک میں امپورٹ کی گئی پیٹرولیم پروڈکٹس کی امپورٹ قیمت کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپےلیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ رون 92 پیٹرول کی قیمت ساڑھے 5 روپے تک بڑھ سکتی ہے۔

یکم دسمبر سے مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کا اندازہ لگایا گیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ حکومت کیلیےقیمتیں پرانی سطح پر برقرار رکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website