حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 87 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تئییس پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری وفاقی حکومت دے گی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا