counter easy hit

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسی سستی

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 90 پیسے اور یورو ایک روپیہ سستا ہوگیا جبکہ ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا۔

Expensive dollars in the open market, other currency cheaper

Expensive dollars in the open market, other currency cheaper

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے دیگر کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا، جس کی وجہ سے مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور دیگر کرنسی سستی ہوگئی ہیں ۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1روپے 90 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 30 پیسے ،، یورو 1 روپے کمی کے بعد 115 روپے 20 پیسے میں فروخت ہونے لگا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 106 روپے 60 پیسے پر آگیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسہ بڑھ کر 104 روپے 86 پیسے پر آگیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website