جکارتہ …………..انڈونیشیا کے آئی لینڈ سماٹرا میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک ہی دن میں دوبار پھٹ پڑاجس سے 3ہزار میٹر بلندی تک راکھ اور دھواں بلندہوتا رہا ۔
ذرائع کے مطابق یہ آتش فشاں ایک گھنٹے کے وقفے سے پھٹاجس کے بعد دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیاجو9843فٹ بلندی تک جا پہنچا۔اس آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ہیں۔