counter easy hit

اہم ترین اسلامی ملک میں بم دھماکہ ۔۔۔۔ درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبر آگئی

Explosion in the most important Islamic country ... Dozens of people were killed

قاہرہ (ویب ڈیسک )مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کینسر ہسپتال کے باہر کار تصادم کے باعث ہونے والے دھماکے سے 17 افراد جاں بحق اور 32 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے مصر کے محکمہ صحت کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ غلط سمت سے آنے والی ایک کار تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا۔بتایا گیا ہے کہ مصر کے پبلک پراسیکیوٹر اس واقعے کی تحقیق کر رہا ہے تاہم ابھی تک سرکاری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website