خاتون صحافی میمونہ عارف کو زہر دے کر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سابق ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس میمونہ عارف کو زہر دے کر مارنے جانے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی ڈاکٹر امبرین خالد کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ۔ چار رکنی میڈیکل بورڈ رپورٹ مرتب کر کے اسلام آباد انتظامیہ کو بھیجوا دی ۔ پولیس نے شروع دن سے مقتولہ موبائل کا ریکارڈ کی فرانزک کروانے سے گریز کیا۔ اب بھی ٹائم ہے موبائل کا فرانزک ٹیسٹ کروایا جاسکتا ہے ۔ایس پی سی آئی اے زبیر شیخ ورثہ کی جانب سے تحریری درخواست نہ ملنے کی وجہ سے مقدمہ تاخیر سے درج کیا گیا۔ایس پی سی آئی اے