تحریر : سارہ خان
فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو میں قلم کا ساتھ تو مْیسر پڑھنے والے لوگ اب کہاں ہیں مْیسراللہ پاک نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خوبء سے نوازہ ہے جلد یا بدیر انسان اس خوبء کو جان لیتا ہے جب انسان کو اپنء خؤبیوں کا ادراک ہو جائے تو وہ اس کوشش میں سرگرداں ہوتا ہے۔
اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارے اور دنیا میں اپنا نام پیدا کرے یہ کہنا بجا ہے فیس بک ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے جہاں بہت سء ضرورتوں ،تفریح کے لیے ہم نے فیس بک کو استعمال کیا ہے وہاں بہت سے لوگوں نے فیس بک کو اچھے کاموں کے لیے استعمال میں لائے ہیں اسء فیس بک کے زریعے بہت سی مصنفاؤں کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے فیس بک پہ ادبء مقابلوں کا منعقد ہونا نئے لکھنے والوں کے لیے وہ چرا?غ ہے جس کی روشنء مستقبل میں بہترین مصنفاؤں کء صورت آسمان پہ روشن ہوگا۔
فیس بک پہ ادبء مقابلے ہم نوجوانوں میں جوش و ولولہ ، علمء میدان میں آگے بڑھنے کی لگن پیدا کرتء ہے نئے لکھنے والوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوتا ہے آگے بڑھنے کی کوشش میں بہت سے لوگوں کا ساتھ شامل ہوتا ہے تو بہت سء مصنفاؤں کے گروپ ،پیچز ، لکھنے کی صلاحیتوں کو اْجاگر کرنے کے لیے اپنا فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔
بہت عمدہ کاوش ہے یہ بہت اعزاز کی بات ہے آپ کء پہلء کاوش کو سراہا جائے آپ کو گایئڈ کیا جائے جہاں ہر ہر سمت نفسانفسء کا دور دوراں ہے وہاں ہء بہت سے ادیب۔ مصنفایئں ، آپ کی پہلی کاوش کو بہ ذات خؤد پڑھتے ہیں جو ہمارے لیے فخر ہے۔
قلم کا اور میرا ساتھ
بہت پْرانا تو نہیں
اک لگن سی دل میں بسء ہے
نئے سفر پہ جب میں جاؤں
قلم اور کاغز سے میرا تعلق
بہت مظبوط اور گہرا ہو
اس تعلق کو مزید مظبوط بنانے کے لیے فیس بک پہ ادبء مقابلوں کا منعقد ہونا عمدہ کاوش ہے جو نئے لکھنے والوں کے لیے راہیں کھولنے کا سبب بنے گء انء ادبء مقابلوں کے زریعے انھیں پہچان ملے گء ادبء مقابلوں سے بہت لوگوں کو جاننے اور سمجھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے اْن کی تحریروں سے سکھینے کو ملتا ہے مقابلہ باذء کی خؤشگوار فضا قایم ہوتی ہے۔
آگے بڑھنے کی لگن لیے بہتر سے بہترین لکھنے کو ترجیع دء جاتء ہے اس کا سہرا فیس بک کو جاتا ہے ساتھ ہء مختلف گروپ پیچز ، کو جہاں ایسے اقدام کیے جارہے ہیں سراہا جا رہا ہے دعا گو ہیں ایسے اقدامات ہونے چاہیے فیس بک پہ مزید ادبء مقابلوں کو منعقد کیا جائے نئے لکھنے والوں کا سراہا جاہے دنیا والوں کے سامنے مثال قایم ہو ہمارء نوجوان نسل بھء کسء سے کم نہیں ہے۔
تحریر : سارہ خان