counter easy hit

لاہور سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Failed to attempt smuggle Indian currency from Lahore

Failed to attempt smuggle Indian currency from Lahore

کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام نتاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اعجاز حسین نامی شخص کے سامان سے 12 لاکھ بھارتی کرنسی برآمد کر لی۔ علامہ اقبال ٹاؤن کا رہائشی اعجاز حسین لاہور سے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی جا رہا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر دفاعی پیداوار

کسٹم نے کرنسی اور مسافر کو قبضہ میں لے کرمزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر اعجاز حسین سے مزید تفتیش جاری ہے کہ وہ اتنی زیادہ بھارتی کرنسی کہاں سے لایا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website