counter easy hit

محبت میں ناکامی ،وزن میں کمی اور صحت کی بربادی کا سبب ،تحقیق

Failure in love, for the destruction

Failure in love, for the destruction

لندن ……..محبت میں ناکامی دل کی بربادی کا سبب تو بنتی ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صحت کیلئے بھی تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے ۔جی ہاں ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ محبت میں ناکامی پر جب دل ٹوٹتا ہے تو انسان کی صحت پر اس کے انتہائی تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں اور نا اُمیدی کی وجہ سے جسم لاغر ہو کر رہ جاتا ہے ۔تحقیق کے دوران ہونے والے سروے میں ایک ہزار افراد پر کئے جانے والے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ خواتین کے وزن گھٹنے کا سب سے بڑا سبب مسلسل ڈائٹنگ نہیں بلکہ محبت میں دل ٹوٹنا ہے۔