counter easy hit

بس بہت ہوگیا۔۔۔!!! عمران خان نے فیصل واوڈا کو بڑا جھٹکا دے دیا، وزیر اعظم نے مثال قائم کر دی ، پوری کابینہ حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا پر ٹاک شوز میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ وفاقی

 

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

وزیر پر یہ پابندی 2 ہفتوں کے لیے رہے گی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعظم نے فیصل واوڈا سے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت بھی طلب کرلی ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں فیصل واوڈا بطور مہمان شریک ہوئے جہاں وہ اپنے ساتھ ’بوٹ‘ لے آئے۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

اس ٹاک شو میں ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ اور مسلم لیگ (ن) کے جاوید عباسی بھی شریک تھے۔اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ ن لیگ نے لیٹ کر بوٹ کو عزت دی ہے، بوٹ کو چوم کر عزت دی ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے فیصل واوڈا کے اس عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔بعد ازاں جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے اعتراف کیا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو بھی ان کا یہ رویہ پسند نہیں آیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو یقین دلایا ہے کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا اور ذمے داری کا مظاہرہ کروں گا۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

دوسری جانب پیمرا کی جانب سے اس پروگرام میں لائیو ہی فوجی بوٹ دکھائے جانے پر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ” آپس کی بات ” پر دو مہینوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے بعد صحافی برادری بھی میدان میں آگئی ہے اور انہوں نے پیمرا کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے، اقرار الحسن ، اینکر پرسن عمران خان اور رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ بوٹ تو وفاقی وزیر دکھاتے رہے لیکن سزا اینکر پرسن کاشف عباسی کو دے دی گئی ہے۔

FAISAL WAWDA, PUNISHED, BY, PRIME MINISTER, HE, WILL, NOT, ATTEND, TALK, SHOWS, ON, BEHALF, OF, GOVERNMENT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website