فیصل آباد میں دھند کے باعث طلبہ کی وین نہر میں جا گری۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 20طلبہ کو نکال لیا جبکہ سات کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Faisalabad: Van plunges into canal due to fog
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تاندلیانوالہ میں پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث ایک وین جس میںا سکول کے 20طلبہ سوار تھے نہر میں جا گر ی۔