counter easy hit

اایمان افروز واقعہ

Faithful events

حضرت جبرئیل علیہ السّلام کی حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو اصلی حالت میں دیکھنے کی تمنّا کے بارے میں قرآن میں یوں بیان ہوئی ہے ـ وَقَالُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌ۔ اور کہتے ہیں اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔!!! ( سورۃ الانعام،آیت:۸ ) تفاسِیر میں لِکھا ہے کہ ـ فرشتے کو اصلی حالت میں ـ کوئی نہیں دیکھ سکتا ـ اگر کوئی دیکھے گا ـ تو ہلاک ہو جائے گا ـ ( تفسِیر تِبیانُ الفُرقان،صفحہ ۲۷۱ ) اِسی لیے حضرت مریم ,حضرت ابراہیم ,حضرت لوط علیہم السّلام کے پاس فرشتے پاس فرشتے پاس فرشتے اِنسانی شکل میں آتے تھے کیونکہ ان کا نور دیکھنے کی طا قت اللہ پاک نے صرف آپﷺ کو بخشی تھی لیکن حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرشتوں کے سردار کو اصلی حالت میں دیکھا ـ اور جب جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کِیا ـ آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم مجھے بھی اپنی اصلی حالت دِکھائیں ـ تو سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ـ اے جبرئیل ( علیہ السّلام )! تُو مجھے نہیں دیکھ سکتا ـ!!! مولانا رُوم رحمتہ اللّہ علیہ نے اِس واقعہ کو ـ بڑی خوبصورتی سے بیان فرمایا ہے ـاحمد ار بکشاید آں پَرّ جلیل تا ابد مدہوش ماند جبرئیل ”حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے تو ـ جبرئیل علیہ السّلام کو چھ سو پروں کے ساتھ دیکھ لیا ـ لیکن حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اگر ـ اپنا ایک پردۂ بشریت ہٹا دیتے تو جو نور بکھرنا تھا جس سے جبرئیل علیہ السّلام تاقیامت ـ بے ہوش ہو جاتے ـ “( تفسِیر تِبیانُ الفُرقان،صفحہ ۲۷۱ )!!! ہماری آنکھ وہ ہے ـ جو سورج کو دیکھے تو ـ چندھیا جائے اور ـ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ مُبارک نے ـ خدا کو بھی دیکھا ـ اور ساری خدائی کو بھی دیکھا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website