لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی سماجی خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا ہے انشاء اللہ خدمت کا یہ سفر رواں دواں رہیگاہمارے بزرگ الحاج شیخ عبدالخلیل ایدھی آف لالہ موسیٰ کا عوامی خدمت کا مشن ، شیخ طارق محمود ، شیخ ساجد محمود ، شیخ خالد محمود ، شیخ آصف محمود کے شانہ بشانہ جاری رہیگا ہمارے دروازے لوگوں کے مسائل حل کرانے اور انکی تابعداری کیلئے کھلے ہیں کسی کو مایوس نہ کریں گے اور بے لوث خدمت کے مشن کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے