counter easy hit

امریکا نے عراق میں دہشتگردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں ، تحقیقاتی رپورٹ

امریکا نے عراق میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں اور اس کیلئے متنازع برطانوی فرم بیل پوٹنگر کو

fake-videos-made-by-us-army-in-iraq

fake-videos-made-by-us-army-in-iraq

54 کروڑ ڈالر یعنی 57 ارب 24؍ کروڑ روپے دئیے ہیں۔

’بیورو آف انوسٹی گیٹو جرنل ازم‘ اور برطانوی اخبار کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پبلک ریلیشنز فرم بیل پوٹنگر نے ایک سائیکولوجیکل آپریشن میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنانے کے لیے پنٹاگون کے ساتھ کام کیا۔

امریکی کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا اس سارے معاملے میں اہم کردار رہا،ان کے دستخط کے بعد فرم کا سارا کام آگے جاتا تھا ، برطانوی فرم بیل پوٹنگر کے سابق چیئرمین لارڈ ٹم بیل نے جعلی وڈیو بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website